Posts

Rani Kot Situted In Sindh

Image
                                  Rani kot situted at sindh Location Ranikot Fort is 90 kilometres (56 mi) to the north of  Hyderabad  on the national highway. [5] There is also an easy access of about an hour's journey from Karachi to  Sann  on the Indus Highway. A diversion road, starting a little distance away from Sann, the nearest town, leads to the fort along a rugged 21 kilometres (13 mi) road and reaches the eastern gate of the fort, known as Sann Gate. [8] [4]  Sann is a rail head on the Kotri-Larkana line of the Pakistan Railway. [5] It [ clarification needed ]  is inside the  Kirthar National Park , the second largest national park in Pakistan. [9] History The original purpose and architects of Ranikot Fort are unknown. However, it is believed that the fort was built during the regimes of the Sassanians, the Scythians, the Parthians o...

نینو ٹیکنالوجی....

Image
نینو ٹیکنالوجی.... حذیفہ احمد آج دنیا جدید سے جدید تر ہوتی چلی جارہی ہے، سائنس اور ٹیکنالوجی نے نہایت تیزی سے ترقی کی ہے اور نئی نئی اشیاء انسان کو مہیا کی ہیں۔ انسان کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کے ذریعے گھر بیٹھے ہزاروں سہولتیں استعمال کر رہا ہے اور بہت سارے کام منٹوں اور سیکنڈوں میں ہو جاتے ہیں ۔اس جدید دور میں تیزی سے مقبول ہونے والی ٹیکنالو جی نینو ٹیکنالوجی ہے۔چند برسوں میںاس ٹیکنالوجی نے جس رفتار سے ترقی کی ہے اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ مستقبل میں کیا روپ دھارے گی۔ نینو ٹیکنالوجی مادّے کی نینواسکیل پر جوڑ توڑ کوکہتے ہیں۔ نینو سے مراد ایسی اشیاء ہیں جو سوئی کی نوک سے تقریباً ایک ملین گنا چھوٹی ہوتی ہیں۔ اگر ہم تین یا چار اٹیمز کو ایک قطار میں رکھ کر اس قطار کی لمبائی ناپیں تو وہ ایک میٹر کا ایک اربواں حصہ ہوگی جسے ہم نینو میٹر کہتے ہیں ۔اس لیے ا گر ہم ایسی مادّی اشیاء ایجاد کریں جن میں اٹیم کو ایک مقر ر ہ جگہ پر نصب کریں تودرحقیقت یہ ہی نینو ٹیکنالوجی ہے ۔ بعض سائنس دانوں کا خیال ہے کہ اکیسویں صدی میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں جو انقلابی ایجادات ہوں گی، ان میں سے بہت سی نی...

انسان سپر ہیومن بن جائے گا؟

Image
انسان سپر ہیومن بن جائے گا؟ انسان کی خود کو ناقابلِ تسخیربنانے اور موت سے محفوظ رکھنے کی خواہش بہت پُرانی ہے۔اس کے لیے کبھی اُس نے آبِ حیات تلاش کرنے اور بنانے کی کوشش کی تو کبھی خلا میں جاکر مختلف تجربات کیے،مگر تاحال وہ اس کوشش میں کام یاب نہیں ہوسکا ہے۔لیکن اُس کی کوشش ابھی بھی جاری ہے۔ان ہی کوششوں کے نتیجے میںگوگل کے ماہرین نے 2016 ء میں یہ دعوی کیا تھاکہ 2029 ءمیں انسان سپر ہیو من بن جائیں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیکنالوجی اگلے بارہ برسوںمیں انسانوں کو سُپرہیومن بنا دے گی جو زیادہ طاقت ور ، چست و چا لاک اور صحت مند ہوں گے ۔ 2029ءتک ہمار ے دماغ مشینوں کے ساتھ جُڑجائیں گے،جس کی وجہ سےہماری دماغی کارکردگی کئی گنا بڑھ جائے گی۔ماہرین کے مطابق ٹیکنالوجی پہلے ہی انسانوں پر کا فی حد تک اثر انداز ہو چکی ہے ،جس کی واضح مثال ہماری موبائل فون کی عِلّت ہے اور وہ وقت دور نہیں جب ہمارے دماغ اورجسم میں کمپیوٹرنصب ہوں گے جو ہمیں زیا د ہ اسمارٹ اور چالاک بنادیں گے۔ مذکورہ تحقیق میں شامل ایک ماہر ،کرزویل،جو گوگل لرننگ مشین پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں ، اب تک ان کی پیش گوئیاں 86 فی صدتک درست ثابت ہو چک...

سوشل میڈیا، ڈیجیٹل ڈیوائسز اور دماغی صحت

Image
سوشل میڈیا، ڈیجیٹل ڈیوائسز اور دماغی صحت اس تیز رفتار دور میں جہاں سوشل میڈ یا کا استعمال تواتر سے بڑھ رہا ہے۔وہیں پر مغرب میں اس مسئلے پر بحث ومباحثہ بھی جاری ہے کیا سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل ڈیوائس (سیل فون،ٹیبلٹ اور آئی پیڈ وغیرہ ) کا استعمال دماغی صحت کےلیے نقصان دہ ہیں ۔مشاہدے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نوجوان یہ ڈیوائسز اور خصوصاً فیس بک اور یوٹیوب وغیرہ بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں۔ 2012 ء میں جب سوشل میڈیا کا استعمال بہت زیادہ بڑھ گیا تھا تو یہ بات سامنے آئی کہ کم عمر نوجوانوں میں ذہنی دبائوں بڑھتا جارہا ہے ۔اور یہ بھی معلوم ہوا کہ سوشل میڈیا کم استعمال کرنے والوں کے مقابلے میںزیاد ہ استعمال کرنے والوں میں ذہنی دبائو اور زیادہ اضطراب پایا جاتا ہے ۔لیکن ڈیجیٹل ڈیوائس استعمال کرنے والوں کی دماغی صحت کا ڈیٹا جمع کرنے میں معاون ہو سکتے ہیں ،تا کہ ضرورت کےوقت مناسب مداخلت کی جاسکے ۔امریکا اور بر طانیہ میں 2012 ء سے 2013 ء کے درمیان ذہنی دبائو ،اضطراب اور خود کو نقصان پہنچانے والے بالغان کی تعداد میں اچانک اضافہ دیکھا گیاہے ، جس میں مصروف ہونے والے ٹین ایجرز کی تعدادمیں 2009 ء سے 2011 ء...

سورج کو قریب سے دیکھنے کی تیاری

Image
ہمارے کرہ ٔ ارض سے سب سے قر یب ترین ستارہ سورج ہے لیکن ابھی تک اس کے بارے میں سائنس دا ں پوری طر ح نہیں جان سکے ہیں ،اسی مقصد کے لیے حال ہی میں یورپ نے اپنا نیا خلا ئی جہاز’’سولرآربیٹر‘‘ سورج کی جانب روانہ کیا ہے ۔سورج کےمدار میں بھیجا گیا خلائی جہاز سولر آر بیٹر سورج کا قریبی جائزہ لےگا ۔اس جہاز میں ایسے کیمرے اور سینسر نصب کیے ہیںجو ممکنہ طور پر ہمارے ستارے میں پوشیدہ رازوں کے بارے میں ہمیں بتا ئے گا ۔سا ئنس داں یہ جاننا چاہتے ہیں کہ سورج میں اتنی تبدیلیاں کیوں رونما ہوتی ہیں ۔اس خلائی جہاز کو امریکی ریاست فلوریڈا کے کیپ کیناویرل اسپیس سینٹر سے اٹلس راکٹ پر صبح کے وقت لانچ کیا گیا ہے ۔ سورج کبھی کبھی اچانک اربوں ٹن مادّہ اور پیچیدہ مقناطیسی لہریں خارج کر تا ہے ،جس سے زمین پر بھی گہرےاثرات پڑتے ہیں ۔اس عمل کو سائنسی اصطلاح ’’شمسی طوفا ن ‘‘ کہا جا تا ہے ۔ماہرین کے مطابق بدترین شمسی طوفان کے دوران سیٹلائٹس پر موجود الیکٹرونک آلات ٹرپ ہوجاتے ہیں ،رابطوں میں خلل پڑتا ہے اور یہ بجلی کے گرڈز کو بھی وقتی طور پر بند کر سکتا ہے ۔محققین کو اُمید ہے کہ سولر آر بیٹر سے حاصل ہونے والی معلو...

کیلے کے چھلکے کے 10 انمول فائدے

Image
کیلے کے چھلکے کے 10 انمول فائدے کیلے کا چھلکا ہم عام طور پر پھینک دیتے ہیں لیکن اس مُفید پھل کے چھلکے کے بہت سے کرشماتی فائدے ہیں اور اس آرٹیکل میں ہم انہیں فائدوں کا ذکر کریں گے جنہیں پڑھ کر آپ کیلے کے چھلکے کو پھینکنے کی بجائے اس سے مستفید ہونا زیادہ پسند کریں گے۔ نمبر 1 چہرے کی جھریاں ختم کرتا ہے چہرے کی جلد پر جھریاں عُمر کے بڑھنے کیساتھ جلد کی لچک ختم ہونے کے باعث پیدا ہوتی ہیں اور کیلے کے چھلکے میں موجود اینٹی آکسائیڈینٹ خُوبیاں اور وٹامن سی ان جھریوں کو ختم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ کیلے کے چھلکے کو جھریوں کے اوپر ملیں اور پھر اُسے آدھے گھنٹے کے بعد پانی سے دھو دیں اور زیادہ بہتر نتائج کے لیے رات کو مل کر چھوڑ دیں اور صبح اُٹھ کر مُنہ دھو لیں اور یہ عمل ہفتے میں دو سے تین دفعہ دہرائیں یہ جھریاں ختم کرنے میں مددگار ثابت ہو گا۔ نمبر 2 سلور اور دھات سے بنی چیزوں کی صفائی کے لیے وقت کے ساتھ سلوراور دھات سے بنی اشیا اپنی چمک کھونے لگتی ہیں یا اُن پر داغ پڑ جاتے ہیں جنہیں صاف کرنے کے لیے بازاری اور مہنگے ٹوٹکے جیب پر بھاری پڑتے ہیں لیکن آپ اس کام کے لیے کیلے کا چھلکا بھی استعمال ک...

براعظم انٹارکٹکا کے 10 معلوماتی اور دلچسپ حقائق

Image
براعظم انٹارکٹکا کے 10 معلوماتی اور دلچسپ حقائق براعظم انٹارکٹکا زمین کا انتہائی جنوبی خطہ ہے اور اس پر قُطب جنوبی واقع ہے اور اس براعظم کا کُل رقبہ 14 ہزار 4 سو 25 مربع کلومیٹر ہے اور سارا سال برف میں ڈھکا رہنے والا یہ براعظم چاروں طرف سے سمندر میں گھرا ہے اور انسان کے لیے اپنے اندر بیشمار حیرتوں کے خزانے لیے اسے اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔ اس آرٹیکل میں انٹارکٹکا کے 10 ایسے حقائق شامل کیے جارہے ہیں جو جہاں آپ کو حیرت میں ڈالیں گے وہاں آپ کی معلومات میں اضافے کا باعث بھی بنیں گے۔ نمبر 10 انٹارکٹکا میں زمین کا سب سے زیادہ فریش پانی موجود ہے ایک اندازے کے مُطابق دُنیا کا 60 سے 90 فیصد فریش واٹر انٹارکٹکا میں ہے اور اس براعظم کی سطح پر موجود برف کی تہہ 14 ملین سکوئر کلومیٹر پر پھیلی ہُوئی ہے اور بعض مقامات پر یہ تہہ 4 کلومیٹر سے زیادہ موٹی ہے یعنی ماونٹ ایورسٹ کی بُلندی کا نصف صرف برف کی تہہ ہے اور اس براعظم کی زمین کا صرف ایک فیصد حصہ ایسا ہے جس پر برف نہیں ہے اور بہت کم علاقے ایسے ہیں جہاں گرمیوں میں برف پگھل جاتی ہے ان علاقوں میں ایک پیننسولا بھی شامل ہے۔ نمبر 9 انٹارکٹکا ایک صحرا ہے آپ س...

بڑی آنت کی صفائی کے8 طریقے تاکہ جوانی قائم رہے

Image
بڑی آنت کی صفائی کے8 طریقے تاکہ جوانی قائم رہے انسان کی بڑی آنت تقریباً 5 فٹ لمبی ہوتی ہے اور ہماری صحت کو برقرار رکھنے میں اس کا انتہائی اہم کردار ہے ، اور اگر اسےنظر انداز کردیا جائے تو ہم بہت ساری تکلیف دہ بیماریوں کا شکار ہو سکتے ہیں۔ اس آرٹیکل میں بڑی آنت کو صاف ستھرا اور صحت مند رکھنے کے 8 طریقے ذکر کیے جائیں گے جن پر عمل کر کے آپ صحت مند اور توانا رہ سکتے ہیں۔ نمبر 1 وٹامن سی اپنی خوراک میں وٹامن سی کی مقدار کو بڑھائیں، یہ وٹامن ہمیں بہت سارے فروٹس اور سبزیوں سے حاصل ہو سکتا ہے اور یہ وٹامن بڑی آنت میں سے گندگی کی صفائی کرنے میں انتہائی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ نمبر 2 پروبائیوٹیک کا استعمال زیادہ کریں دہی پروبائیوٹیک حاصل کرنے کا سب سے بہترین Source ہے جس میں شامل دوست بیکٹریا بڑی آنت کے لیے انتہائی فائدہ مند ہے، جدید تحقیق کے مُطابق یہ بڑی آنت کے کینسر سے بچاتا ہے اور Bowel Movement کو بہتر بناتا ہے۔ دہی کے علاوہ آپ پروبائیوٹیکس سیب کے سرکہ سے حاصل کر سکتے ہیں اور پنیر کی کُچھ قسمیں بھی پروبائیوٹیکس سے بھر پور ہوتی ہیں۔ نمبر 3 سٹارچ کو خوراک کا حصہ بنائیں سٹارچ آپ کو بہت سی سبزیو...

WhatsApp tips and tricks: How to keep your conversations organised

Image
WhatsApp tips and tricks: How to keep your conversations organised Unable to keep track of your conversations on WhatsApp? Check these tips and tricks to control your messages on the instant messaging platform. Keep your conversations organised on WhatsApp (HT Photo) WhatsApp is one of the must-have apps on every smartphone. There is no denying that WhatsApp is user-friendly but at times one gets flooded with too many messages and it becomes difficult to organise these conversations. Here are a few ways by which users can organise their conversation on WhatsApp. You can start using the Pin chat feature enables WhatsApp users to pin certain people, whose messages are a priority, to the top of the messaging app. According to WhatsApp, Pin chat feature allows users to select only three specific chats on top of their app list. These pinned chats always stay at the top letting users easily find them. How to pin a chat? • Open your WhatsApp and select the contact that you wish to pi...

When you look up at the sky.

Image
When you look up at the sky and see Little       White dot flying around you actually       condition called eye floaters .

پچھلی دہائی میں جن 10 اہم ٹیکنالوجیز نے ترقی کی ہے، اس کی تفصیل کچھ اس طرح ہے۔

Image
1989 کی فلم بیک ٹو فیوچر 2 میں پیش گوئی کی گئی تھی کہ 2015 میں ہمارے پاس ایسے جوتے ہونگے، جن کے تسمے خود بندھ جائیں گے، فلائنگ کاریں ہونگی، زمین اور پانی پر سفر کرنے والے ہوور بورڈ ہونگے۔ آج 2015  کو گزرے 5 سال ہو گئے۔ ہم ان چیزوں کو ابھی تک  ایجاد کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے  لیکن ایسا بھی نہیں ہے کہ پچھلی دہائی میں کچھ ہوا ہی نہیں۔ پچھلی دہائی میں ٹیکالوجی نے بہت ترقی کی ہے۔ پچھلی دہائی میں جن 10 اہم ٹیکنالوجیز نے ترقی کی ہے، اس کی تفصیل کچھ اس طرح ہے۔ 10َ۔ سیلف ڈرائیونگ  کاریں۔ گوگل نے 2014 میں پہلی بار سیلف ڈرائیونگ کار کا پروٹو ٹائپ پیش کیا تھا۔ آج پانچ سال بعد ٹیسلا، فورڈ اور جی ایم موٹرز سیمت کئی کمپنیاں سیلف ڈرائیونگ کاروں پر کام کر رہی ہے۔ 9۔ ایگزو سکیلٹن یہ دھات کا بنا ایک فریم ہوتا ہے، جس میں موٹر سے چلنے والے مسل ہوتے ہیں۔ اسے پہن کا انسان اپنی عام استطاعت سے زیادہ کام کر سکتا ہے۔ زیادہ وزن اٹھا سکتا ہے، زیادہ چل سکتا ہے اور اسے تھکاؤٹ بھی بہت کم ہوگی۔ 8۔ مریخ پر کیوروسٹی روور ناسا کا کیوروسٹی روور سرخ سیارے پر 2012 میں اترا تھا۔ اسے مریخ پر ل...