Posts

Showing posts from January, 2020

WhatsApp tips and tricks: How to keep your conversations organised

Image
WhatsApp tips and tricks: How to keep your conversations organised Unable to keep track of your conversations on WhatsApp? Check these tips and tricks to control your messages on the instant messaging platform. Keep your conversations organised on WhatsApp (HT Photo) WhatsApp is one of the must-have apps on every smartphone. There is no denying that WhatsApp is user-friendly but at times one gets flooded with too many messages and it becomes difficult to organise these conversations. Here are a few ways by which users can organise their conversation on WhatsApp. You can start using the Pin chat feature enables WhatsApp users to pin certain people, whose messages are a priority, to the top of the messaging app. According to WhatsApp, Pin chat feature allows users to select only three specific chats on top of their app list. These pinned chats always stay at the top letting users easily find them. How to pin a chat? • Open your WhatsApp and select the contact that you wish to pi...

When you look up at the sky.

Image
When you look up at the sky and see Little       White dot flying around you actually       condition called eye floaters .

پچھلی دہائی میں جن 10 اہم ٹیکنالوجیز نے ترقی کی ہے، اس کی تفصیل کچھ اس طرح ہے۔

Image
1989 کی فلم بیک ٹو فیوچر 2 میں پیش گوئی کی گئی تھی کہ 2015 میں ہمارے پاس ایسے جوتے ہونگے، جن کے تسمے خود بندھ جائیں گے، فلائنگ کاریں ہونگی، زمین اور پانی پر سفر کرنے والے ہوور بورڈ ہونگے۔ آج 2015  کو گزرے 5 سال ہو گئے۔ ہم ان چیزوں کو ابھی تک  ایجاد کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے  لیکن ایسا بھی نہیں ہے کہ پچھلی دہائی میں کچھ ہوا ہی نہیں۔ پچھلی دہائی میں ٹیکالوجی نے بہت ترقی کی ہے۔ پچھلی دہائی میں جن 10 اہم ٹیکنالوجیز نے ترقی کی ہے، اس کی تفصیل کچھ اس طرح ہے۔ 10َ۔ سیلف ڈرائیونگ  کاریں۔ گوگل نے 2014 میں پہلی بار سیلف ڈرائیونگ کار کا پروٹو ٹائپ پیش کیا تھا۔ آج پانچ سال بعد ٹیسلا، فورڈ اور جی ایم موٹرز سیمت کئی کمپنیاں سیلف ڈرائیونگ کاروں پر کام کر رہی ہے۔ 9۔ ایگزو سکیلٹن یہ دھات کا بنا ایک فریم ہوتا ہے، جس میں موٹر سے چلنے والے مسل ہوتے ہیں۔ اسے پہن کا انسان اپنی عام استطاعت سے زیادہ کام کر سکتا ہے۔ زیادہ وزن اٹھا سکتا ہے، زیادہ چل سکتا ہے اور اسے تھکاؤٹ بھی بہت کم ہوگی۔ 8۔ مریخ پر کیوروسٹی روور ناسا کا کیوروسٹی روور سرخ سیارے پر 2012 میں اترا تھا۔ اسے مریخ پر ل...

سوشل میڈیا اور ہماری سوچ

Image
آج دنیا بھر میںسوشل میڈیا کےاستعمال میں دن بہ دن اضافہ ہورہا ہے۔ہم میں سے بہت سےا فراد پورا دن سوشل میڈیا پر تصویریں اور پوسٹس شیئر ،لائیک اورٹویٹ کرتے ہیں ۔لیکن بہت کم افراد یہ سوچتے ہیں کہ یہ عمل ہمارے دماغ پر کیا اثرات مر تب کرتاہے ۔تاریخ گواہ ہے کہ جدید ایجادات متعارف ہونے کی وجہ سے انسانی دماغ کو کئی طرح کی پیش رفت سے سمجھو تاکرنےکی ضرورت پیش آتی رہی ہے۔انٹرنیٹ اور سو شل میڈیا کی تیز رفتار ترقی اور پھیلاؤنے بھی انسانی دماغ پربہت دل چسپ اثرات مرتّب کئے ہیں۔آن لائن نیٹ ورکنگ کچھ افراد کے لیے دل چسپی کے ساتھ ساتھ زندگی کا ایک طر زِعمل اور کُل وقت مشغلہ بننے کے بعد ’’نیو روپلا سٹیسٹی ‘‘یا نئے تجربات کے پیش نظر اپنے رویےکو بدلنے کی دماغی صلا حیت کا استعمال بےتحاشہ بڑھ گیا ہے ۔ماہرین دماغ کا کہنا ہے کہ جس شخص کے سوشل میڈیا پر جتنے زیادہ دوست ہوتے ہیں اس کے دماغ کا گرے میٹر اتنا ہی بڑا ہوتا ہے ۔ ہم آن لائن نیٹ ورکنگ کے سماجی اور معاشرتی اثرات کے بارے میں بات کرتے نہیں تھکتے، لیکن اس کے انسانی دماغ پراثرات کے بارے میں ہم شاید ہی کبھی زیر غورکرتے ہیں۔بہ ظاہر اس کی وجوہات ا...

ایجادات کے درخت میں مزید شگوفے پھوٹے

Image
گزشتہ برس چینی خلائی جہاز نے چاند کے عقبی حصے میں لینڈ نگ کرکے تاریخ رقم کی،کاربن ڈائی آکسائیڈ کو بجلی اور ہائیڈروجن میں تبدیل کرنے کے لیے نیا نظام متعارف ہوا،نت نئے روبوٹس بنےاور بہت کچھ ہوا گزشتہ برسوں کی طر ح 2019میں بھی سائنس اور ٹیکنالوجی کےاُفق پر بہت سے ستارے جگمگائے ،کیوں کہ اس برس بھی دنیا بھر میں علم وحکمت، دریافتوں اور ایجادات کی دوڑ بہت تیزی سے جاری رہی ۔کہا جاتا ہے کہ تحقیق اور ایجادات ترقی کے دواہم پہلو ہیں، ان کے بغیر کوئی بھی ملک ترقی نہیں کر سکتا ،چناں چہ مختلف ماہرین اور سائنس دانوں نے2019ء میںدریافتوں اور ایجادات کے متعدد جھنڈے گاڑے ۔ اس بات سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ ترقی یافتہ ممالک کی ترقی کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ وہ سائنس اورٹیکنالوجی کے شعبوں کو بہت زیادہ اہمیت دیتے ہیں ۔ان شعبوں میں اب پاکستان بھی آہستہ آہستہ ترقی کررہا ہے ۔گرچہ 2019ءبھی سائنس اورٹیکنالوجی کا کینوس وسیع کرنے میں کافی اہم سال ثابت ہوا، تاہم ذیل میں صرف ان چند ایجادات کا تذکرہ کیا گیا ہے جو کسی بھی ملک کا آنے والے وقتوںمیں نقشہ بدلنے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہیں ۔ چینی جہاز پہلا خلائی م...