16 Interesting Facts About Pakistan Pakistan is a country in South Asia that ranks 6 th in world’s most populous countries. Pakistan abounds with great History and Geography. Pakistan is diverse with the Thar Desert and the lofty peaks of Hindu Kush mountain range in the north. Most of the Pakistan spans through the historical and gorgeous Indus River. Being the land of famous poets and artists, the country has a rich heritage of its culture. You can be lured by its natural landscape, food, a craze for cricket and famous poets and musicians of all time. However, It is tragic that Pakistan has been suffering from terrorism for centuries. Terrorist activities make this place less charming. Let’s explore a few amazing facts about this Salt State, Pakistan : image: pakistanthinktank.org 1. The Land Of Pure In Persian and Urdu, the word ‘Pakistan’ means, “the land of Pure”. In Persian and Pashto, the word p āk meaning pure while the suffix -stān...
انسان سپر ہیومن بن جائے گا؟ انسان کی خود کو ناقابلِ تسخیربنانے اور موت سے محفوظ رکھنے کی خواہش بہت پُرانی ہے۔اس کے لیے کبھی اُس نے آبِ حیات تلاش کرنے اور بنانے کی کوشش کی تو کبھی خلا میں جاکر مختلف تجربات کیے،مگر تاحال وہ اس کوشش میں کام یاب نہیں ہوسکا ہے۔لیکن اُس کی کوشش ابھی بھی جاری ہے۔ان ہی کوششوں کے نتیجے میںگوگل کے ماہرین نے 2016 ء میں یہ دعوی کیا تھاکہ 2029 ءمیں انسان سپر ہیو من بن جائیں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیکنالوجی اگلے بارہ برسوںمیں انسانوں کو سُپرہیومن بنا دے گی جو زیادہ طاقت ور ، چست و چا لاک اور صحت مند ہوں گے ۔ 2029ءتک ہمار ے دماغ مشینوں کے ساتھ جُڑجائیں گے،جس کی وجہ سےہماری دماغی کارکردگی کئی گنا بڑھ جائے گی۔ماہرین کے مطابق ٹیکنالوجی پہلے ہی انسانوں پر کا فی حد تک اثر انداز ہو چکی ہے ،جس کی واضح مثال ہماری موبائل فون کی عِلّت ہے اور وہ وقت دور نہیں جب ہمارے دماغ اورجسم میں کمپیوٹرنصب ہوں گے جو ہمیں زیا د ہ اسمارٹ اور چالاک بنادیں گے۔ مذکورہ تحقیق میں شامل ایک ماہر ،کرزویل،جو گوگل لرننگ مشین پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں ، اب تک ان کی پیش گوئیاں 86 فی صدتک درست ثابت ہو چک...
براعظم انٹارکٹکا کے 10 معلوماتی اور دلچسپ حقائق براعظم انٹارکٹکا زمین کا انتہائی جنوبی خطہ ہے اور اس پر قُطب جنوبی واقع ہے اور اس براعظم کا کُل رقبہ 14 ہزار 4 سو 25 مربع کلومیٹر ہے اور سارا سال برف میں ڈھکا رہنے والا یہ براعظم چاروں طرف سے سمندر میں گھرا ہے اور انسان کے لیے اپنے اندر بیشمار حیرتوں کے خزانے لیے اسے اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔ اس آرٹیکل میں انٹارکٹکا کے 10 ایسے حقائق شامل کیے جارہے ہیں جو جہاں آپ کو حیرت میں ڈالیں گے وہاں آپ کی معلومات میں اضافے کا باعث بھی بنیں گے۔ نمبر 10 انٹارکٹکا میں زمین کا سب سے زیادہ فریش پانی موجود ہے ایک اندازے کے مُطابق دُنیا کا 60 سے 90 فیصد فریش واٹر انٹارکٹکا میں ہے اور اس براعظم کی سطح پر موجود برف کی تہہ 14 ملین سکوئر کلومیٹر پر پھیلی ہُوئی ہے اور بعض مقامات پر یہ تہہ 4 کلومیٹر سے زیادہ موٹی ہے یعنی ماونٹ ایورسٹ کی بُلندی کا نصف صرف برف کی تہہ ہے اور اس براعظم کی زمین کا صرف ایک فیصد حصہ ایسا ہے جس پر برف نہیں ہے اور بہت کم علاقے ایسے ہیں جہاں گرمیوں میں برف پگھل جاتی ہے ان علاقوں میں ایک پیننسولا بھی شامل ہے۔ نمبر 9 انٹارکٹکا ایک صحرا ہے آپ س...
Comments
Post a Comment